خوشاب روڈبلاک16میں دفترمیں آگ لگ گئی،2افرادزخمی

خوشاب روڈبلاک16میں دفترمیں آگ لگ گئی،2افرادزخمی
خوشاب روڈبلاک16میں دفترمیں آگ لگ گئی،2افرادزخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن) سرگودھا کے علاقے خوشاب روڈبلاک16میں ایک دفترمیں آگ لگ گئی جس کے باعث 2افرادزخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ریسکیوذرائع کا کہنا تھا کہ دفتر میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی،امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں ،تاریخ میں ہم نے ،پیپلز پارٹی نے زندہ رہنا ہے:آصف زردادری

مزید :

سرگودھا -