2017ءکے 5 تیز ترین اسمارٹ فونز

سائنس اور ٹیکنالوجی

لاہور( پ ر)کیا آپ کو ایک ایسا فون درکار ہے جو بیک وقت آسانی سے متعدد ٹاسک انجام دے سکے اور اُس کی رفتار بھی تیز ہو اور اِس پر کچھ بھی کرتے ہوئے ذرا سا بھی وقفہ نہ ہو؟ اگرہاں ، تو آپ کو ذیل میں بتائے گئے 2017ءکے اسمارٹ فونزکو آزما لینا چاہیے ۔

-1 سونی ایکسپریا ایکس زیڈ (Sony Xperia XZ)
اینڈورائیڈ نوٹ اور سنیپ راگن سی پی یو کے ساتھ ،ایکسپریا موجودہ سال کے تیز ترین اسمارٹ فونز میں سے ایک ہے اور یہ کسی بھی قسم کی مشکل کے بغیر تمام قسم کے ٹاسک بآسانی انجام دے سکتا ہے۔

-2 اوپو ایف 3 (OPPO F3)
ایف 3 کو پاور فُل فیچرز جیسے آکٹا کور1.5 GHz پروسیسر،4GBکے ریم اور64GB کے اسٹوریج کا اعزاز حاصل ہے۔اِس کا بہترین سیلفی ڈوول کیمرا آپ کو اپنے دوستوں اور فیملی کی پارٹی میں ہمیشہ سرخرو رکھے گا۔

-3 آئی فون سیون پلس (iPhone 7 Plus)
شاندار کیمراز، دخل اندازی سے پاک پروسیسر اور ڈیزائین آئی فون سیون پلس کی نمایاں خصوصیات میں سے ہیں۔اگرآپ اِس کی قیمت ادا کرنے کی استطاعت رکھتے ہیں تو غیر یقینی اسپیڈ کا حامل یہ اسمارٹ فون بلا شبہ آپ کےلئے مسرّت کا باعث ہوگا۔

-4 سام سنگ گلیکسی ایس 8 (Samsung Galaxy S8)
سام سنگ گلیکسی ایس 8میںہر وہ فیچر شامل ہے جس کی خواہش اسمارٹ فون استعمال کرنے والے کسی فرد کو ہو سکتی ہے۔کناروں کی آخری حد تک اس کا ڈسپلے،پاور فُل پروسیسر، انتہائی خصوصیات کا کیمرا ڈپارٹمنٹ اور 3,000mAh کی بیٹری کی بدولت آپ اِسے استعمال کرتے ہوئے کبھی بھی ملٹی ٹاسکنگ اور اسپیڈ کے حوالے سے پریشانی اور مایوسی کا شکار نہیں ہوں گے۔

-5 اوپوA71 (OPPO A71)
یہ اسمارٹ فون آپ کو آکٹا کور1.5 GHz میدیا ٹیک پروسیسر، 3 GB ریم اور16 GB انٹرنل اسٹوریج فراہم کرتا ہے۔اس میں سوفٹ وئیر اینڈورائیڈ7.1 نوٹ کی طرز پر چلتے ہیں۔اگر آپ کو مناسب قیمت میں ایک تیز ترین اسمارٹ فون چاہیے تو اوپوA71 آپ کےلئے بہترین ہے کیونکہ اِس کی قیمت صرف19,899/- روپے ہے۔ اگر آپ لسٹ میں موجود باقی فونز سے اِس کا موازنہ کریں تو یہ اِس کی قیمت کو باقی فونز کے مقابلے میں بہت کم پائیں گے۔