انٹرنیٹ صارفین کیلئے سب سے بڑی خوشخبری،سی می وی فائیو کیبل پاکستان سے کنکٹ کر دی گئی :ٹرانس ورلڈ کمپنی

انٹرنیٹ صارفین کیلئے سب سے بڑی خوشخبری،سی می وی فائیو کیبل پاکستان سے کنکٹ ...
انٹرنیٹ صارفین کیلئے سب سے بڑی خوشخبری،سی می وی فائیو کیبل پاکستان سے کنکٹ کر دی گئی :ٹرانس ورلڈ کمپنی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سی می وی فائیو کیبل پاکستان سے کنکٹ کر دی گئی ہے جس کے باعث اب انٹرنیٹ پرووائڈرز 40سے 50ایم بی سروس بھی صارفین کو فراہم کر سکتے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں SEA-ME-WE-5 کیبل کی دیکھ بھال ٹرانس ورلڈ کمپنی کی جانب سے کی جائے گی جو کہ 16 ممالک میں کام کرنے والی ٹیلی کام کمپنیوں کا ہی حصہ ہے ۔سی می وی فائیو کیبل نے اعلان کیاہے کہ 20ہزار کلومیٹر زیر زمین سب میرین کیبل بچھانے کا کام مکمل کر لیا گیاہے جو کہ کراچی ٹی ڈبلیو اے کے سٹیشن کے ذریعے پاکستان کو کنکٹ کرے گی ۔اس کیبل کے ذریعے صارفین کو 24ٹی بی پی ایس اضافی انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کی جاسکے گی ۔