بلیک بیری نے نیا موبائل مارکیٹ میں پیش کردیا

بلیک بیری نے نیا موبائل مارکیٹ میں پیش کردیا
بلیک بیری نے نیا موبائل مارکیٹ میں پیش کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (ویب ڈیسک) بلیک بیری نے اپنا نیا موبائل مارکیٹ میں پیش کر دیا ہے ۔جس کے بارے میں کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ ”نونان سنس“ فون ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطاق بلیک بیری کالاسک کے نام سے جانا جانے والا فون کورٹی کی بورڈ کے ساتھ ہے جو بلیک بیری کے اس فون سے ملتا ہے جس نے اسے ایک زمانے میں مارکیٹ لیلار بنایا تھا۔ مبصرین کے مطابق بلیک بیری اب اپنی ’بنیاد کی جانب واپس‘ جارہی ہے۔

آپ کے سمارٹ فون کی میموری اتنی جلدی ختم کیوں ہو جاتی ہے تفصیلات جاننے کیلئے کلک کریں