بلیک بیری کی تازہ پیشکش

بلیک بیری کی تازہ پیشکش
بلیک بیری کی تازہ پیشکش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) بلیک بیری پریمیم لکژری ماڈل پورشے ڈیزائن P9983 مارکیٹ میں نمائش کے لئے پیش کردیا ہے اور اس بات کا اعادہ بھی کیا کہ مستقبل میں ایسے کئی ماڈل صارفین کو متوجہ کرنے کیلئے تیاری کے مراحل میں ہیں۔ اس لئے ماڈل سیٹ کی نمائش کے لئے دبئی کے ایک پرتعیش ہوٹل کا چناﺅ کیا گیا، سٹین لیس سٹیل باڈی پر مشتمل یہ فون سیٹ بھی سٹیٹ سمبل ہے۔
  •