آپ نے سام سنگ اور ایپل کے سمارٹ فونز کو آگ لگنے کی خبریں تو پڑھی ہوں گی لیکن آپ اپنے فون کو آگ سے کس طرح بچاسکتے ہیں، جانئے وہ 6 باتیں جو آپ کو معلوم نہیں

آپ نے سام سنگ اور ایپل کے سمارٹ فونز کو آگ لگنے کی خبریں تو پڑھی ہوں گی لیکن آپ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) جب سے کمپنیوں نے سمارٹ فونز کی پروسیسنگ پاور بڑھانی شروع کی ہے اور ان میں بڑی بیٹریاں نصب کی جانے لگی ہیں، سمارٹ فونز کے پھٹنے کے پے درپے واقعات سامنے آ رہے ہیں۔کئی واقعات میں تو صارفین کو جسمانی نقصان پہنچنے کی اطلاعات بھی ملیں۔ اب ماہرین نے کچھ ایسی احتیاطی تدابیر بتا دی ہیں جن پر عمل کرکے آپ سمارٹ فون کو پھٹنے سے بچا سکتے ہیں۔ انڈیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ صارفین عموماً اپنے فون کو پلاسٹک یا کسی اور چیز کے کور(Cover)میں رکھتے ہیں۔ یہ کور فون کی خارج کردہ حرارت کو باہر نہیں نکلنے دیتے جس سے فون گرم ہو کر پھٹ سکتا ہے۔ لہٰذا فوری طور پر اپنے فون کا کور اتار پھینکیے۔ جب فون کو ری چارج کریں تو اسے بیڈ اور صوفے وغیرہ پر رکھنے کی بجائے لکڑی یا اسی طرح کی سخت سطح پر رکھیں۔ کیونکہ چارجنگ کے دوران بھی فون حرارت خارج کرتا ہے جو صوفے کی وجہ سے مناسب طور پر خارج نہیں ہوتی اور فون گرم ہو جاتا ہے۔اس کے علاوہ صوفہ بھی فون کر حرارت فراہم کرتا ہے۔
ماہرین نے تیسری تدبیر یہ بتائی ہے کہ کبھی بھی اپنے فون کو تمام رات چارجنگ پر لگا کر مت رکھیں کیونکہ اس سے نہ صرف بیٹری کی کارکردگی کم ہوتی ہے بلکہ ڈیوائس بھی ہیٹ اپ ہو جاتی ہے اور اوورچارجنگ کی وجہ سے بھی بیٹری پھٹ سکتی ہے۔کئی ایسی ایپلی کیشنز ہوتی ہیں جو پروسیسنگ پاوراور گرافک دونوں کو ختم کرتی ہیں ۔ ایسی ایپلی کیشنز کو فوری طور پر اپنے فون سے ان انسٹال کر دیجیے۔اپنے فون کو براہ راست سورج کی شعاعوں سے بچائیے کیونکہ سورج کی روشنی براہ راست فون پر پڑنے سے وہ بہت زیادہ گرم ہو جاتا ہے اور اس کے پھٹنے کا خدشہ ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ہمیشہ اپنے موبائل فون کے ساتھ آنے والی یا اسی کمپنی کی اصل بیٹری اور چارجر استعمال کیجیے۔ تھرڈ پارٹی کی بیٹری یا چارجر استعمال کرنے سے بھی فون گرم ہوجاتے ہیں۔