مائیکرو سوفٹ ونڈوز اور آفس کے صارفین کےلئے بڑا خطرہ!

مائیکرو سوفٹ ونڈوز اور آفس کے صارفین کےلئے بڑا خطرہ!
مائیکرو سوفٹ ونڈوز اور آفس کے صارفین کےلئے بڑا خطرہ!

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (نیوز ڈیسک) ہم سے اکثر فیس بک یا ایل میلز اکاﺅنٹ پر بلا سوچے سمجھے ہی کلک کردیتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کہ کتنے وائرسز کو اپنے اکاﺅنٹ پر حملہ آور ہونے کی دعوت دے رہے ہوتے ہیں۔ مائیکرو سافٹ نے حال ہی میں آفس سافٹ ویئر پر حملہ آور وائرس کا پتہ چلایا ہے۔ یہ وائرس صرف ونڈو سرور 2003ءپر ایپلی کیبل نہیں ہوتا۔ یہ وائرس براہ راست OLE پر اثر انداز ہوتا ہے۔ اس وائرس کا ہیکر اس سے مستفید ہوتا ہے اور صارف کے تمام ڈیٹا کو اپنی دسترس میں لے لیتا ہے۔ اس وائرس کے برے اثرات سے ونڈو واسٹا، سرور 2008ءسیون، آسیٹھ اور ونڈو سرور 2012ءکے علاوہ ونڈو آر ٹی پر دیکھے جاسکتے ہیں۔ اس وائرس کی زد میں زیادہ تر ورلڈ ڈاکو منٹ اور سپریڈیکٹس آتے ہیں۔ مائیکرو سافٹ نے فوری طور پر اس وائس کے توڑ پر Fix سافٹ ویئر متعارف کروایا ہے لیکن مستقل بنیادوں پر اس کو ختم کرنے کیلئے سافٹ ویئر پر تیزی سے کام جاری ہے۔ صارفین کو سختی سے منع کیا گیا کہ وہ کسی بھی اجنبی فائل کو نہ کھولیں۔