شانگلہ میں نوجوان نے دادی ، ماں اور چچی قتل کردی

شانگلہ میں نوجوان نے دادی ، ماں اور چچی قتل کردی
شانگلہ میں نوجوان نے دادی ، ماں اور چچی قتل کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سوات(مانیٹرنگ ڈیسک) شانگلہ میں بدقسمت نوجوان نے فائرنگ کے ماں ، چچی اور دادی کو قتل کردیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق گھریلو تنازع پر ملزم نے مشتعل ہوکر فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر تینوں خواتین زخمی ہوگئیں  جنہیں ہسپتال منتقل کیاگیاجہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں جبکہ ملزم فرار ہوگیاہے ۔

مزید :

شانگلہ -