شانگلہ میں گھر پر مٹی کا تودہ گرنے سے 5افراد ہلاک،4زخمی

شانگلہ میں گھر پر مٹی کا تودہ گرنے سے 5افراد ہلاک،4زخمی
 شانگلہ میں گھر پر مٹی کا تودہ گرنے سے 5افراد ہلاک،4زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شانگلہ(مانیٹرنگ ڈیسک) شانگلہ میں گھر پر مٹی کاتودہ گرنے سے 5افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 4افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق شانگلہ میں گھر پرا چانک مٹی کو تودہ گرگیا جس سے 5افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔مٹی کوتودہ گرنے سے 3افراد ملبے تلے دبے ہوئیں ہیں جن کو ملبے تلے سے نکالنے کیلئے امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔

سیاسی جماعت کے دفتر سے مجرم اور اسلحہ ملنا افسوسناک بات ہے : نواز شریف

مزید :

شانگلہ -