شیخوپورہ میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں 4دہشتگرد مارے گئے ، ساتھی فرار

شیخوپورہ میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں 4دہشتگرد مارے گئے ، ساتھی فرار
شیخوپورہ میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں 4دہشتگرد مارے گئے ، ساتھی فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیخوپورہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) شیخوپورہ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 4دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی نے شیخوپورہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی جس دوران دہشت گردوں نے ان پر فائرنگ شروع کردی تاہم جوابی فائرنگ سے 4دہشت گرد مارے گئے اور چار فرار ہو گئے ۔اس دوران دہشتگردوں کے قبضے سے بارودی مواد، اسلحہ، دستی بم اورڈیٹو نیٹرز بھی برآمد کئے گئے ۔ دہشت گرد حساس اداروں کی عمارتوں کونشانہ بنانےکی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

مزید :

شیخوپورہ -