صفدر آباد: نوجوان شب برات کو مسجد میں عبادت کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

صفدر آباد: نوجوان شب برات کو مسجد میں عبادت کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ...
صفدر آباد: نوجوان شب برات کو مسجد میں عبادت کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیخوپورہ  (ویب ڈیسک) نوجوان شب برات کو مسجد میں عبادت کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔ مرحوم شہزاد فاروق جامع مسجد خالقیہ رضویہ میں شب برات کو عبادت میں مصروف تھا کہ دل کا دورہ پڑنے سے مسجد میں ہی انتقال کر گیا جسے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

مزید :

شیخوپورہ -