پنڈی بھٹیاں،ٹرک کی موٹر سائیکل رکشے سے ٹکر،12 طلبا زخمی

پنڈی بھٹیاں،ٹرک کی موٹر سائیکل رکشے سے ٹکر،12 طلبا زخمی
پنڈی بھٹیاں،ٹرک کی موٹر سائیکل رکشے سے ٹکر،12 طلبا زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پنڈی بھٹیاں(ڈیلی پاکستان آن لائن)سکھیکی کے قریب ٹرک کی موٹر سائیکل رکشے سے ٹکر،12 طلبا زخمی ہو گئے،میڈیا رپورٹس کے مطابق رکشے میں سوار طلبا سکول جا رہے تھے کہ سکھیکی کے قریب ٹرک نے ٹکر مار دی جس سے 12 طلبا زخمی ہو گئے ،اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور زخمی طلباءکو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید خبریں:۔حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے اسلامی نوادرات کی نمائش کے موقع پر انتہائی جذباتی ہوتے ہوئے ایسا کام کر دیا کہ سب ہی آبدیدہ ہو گئے

مزید :

شیخوپورہ -