ہرن مینار روڈ پر فائرنگ سے خاتون وکیل جاں بحق

ہرن مینار روڈ پر فائرنگ سے خاتون وکیل جاں بحق
ہرن مینار روڈ پر فائرنگ سے خاتون وکیل جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیخوپورہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہرن مینار روڈ پر عدالت جاتے ہوئے موٹرسائیکل سواروں کی  فائرنگ سے خاتون وکیل جاں بحق ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں ہرن مینار کے قریب موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ کے نتیجے میں خاتون وکیل جان کی بازی ہارگئی۔پولیس کے مطابق وکیل پر 2 سال قبل بھی قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا جبکہ خاتون کی لاش کو قبضے میں لیکر پوسٹمارٹم کے لئے بھجوادیا گیا ہے اور موٹرسائیکل سواروں کی تلاش جاری ہے۔واقعے کے خلاف ڈسٹرکٹ بار وکلا نے ہڑتال اور عدالتوں کے مکمل بائیکاٹ بھی اعلان کردیا ہے۔

”اگر کسی کو یہ خطر ناک بیماری لگی ہوئی ہے تو وہ عورت کا دودھ پیئے کیونکہ۔۔۔ “ سائنسدانوں کا ایسا انکشاف کہ سن کر کوئی بھی یقین نہ کر سکے

مزید :

شیخوپورہ -