پولیس اور حساس اداروں کا شیخوپورہ میں سرچ آپریشن، 10ملزم گرفتار،بھاری تعداد میں اسلحہ بر آمد

پولیس اور حساس اداروں کا شیخوپورہ میں سرچ آپریشن، 10ملزم گرفتار،بھاری تعداد ...
پولیس اور حساس اداروں کا شیخوپورہ میں سرچ آپریشن، 10ملزم گرفتار،بھاری تعداد میں اسلحہ بر آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیخوپورہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)شیخوپورہ میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے10ملزمان کوگرفتار کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔

آج جلسہ نہیں جلسی ہوئی،چھوٹی سڑکوں پر لوگوں کو زیادہ دکھایا گیا:فاروق ستار

تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 10ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 4پستول،2رائفل اوربڑی تعدادمیں گولیاں برآمدکر لی ہیں۔ابتدائی تحقیقات میں گرفتار ملزمان نے متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ۔تاہم پولیس نے زیرحراست ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے انہیں مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

مزید :

شیخوپورہ -