پابندی کے باوجود دریائے چناب میں نہانے والے پانچ نوجوان گرفتار

پابندی کے باوجود دریائے چناب میں نہانے والے پانچ نوجوان گرفتار
پابندی کے باوجود دریائے چناب میں نہانے والے پانچ نوجوان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سیالکوٹ (صباح نیوز)تھانہ ہیڈمرالہ پولیس نے پابندی کے باوجود دریائے چناب میں نہانے والے پانچ نوجوان گرفتار کرلیا ، پولیس رپورٹ کے مطابق حکومت پنجاب نے دریاؤں اور نہروں میں نہانے پر پابندی عائد کررکھی ہے لیکن ہیڈمرالہ کے مقام پر دریائے چناب کے مین برج کے قریب ندیم ، عمران ، آصف ، حیدر اور شہزاد نہارہے تھے جنہیں پولیس نے کاروائی کرکے گرفتار کرلیااور ملزمان کے خلاف دفعہ188کے تحت مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی ، پولیس کے مطابق ملزمان کو جلد جوڈیشل ریمانڈ پر ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ بھجوادیا جائے گا ۔

مزید :

سیالکوٹ -