تحریک انصاف کا جلسہ بد نظمی کا شکار ، کارکنوں کی رکاوٹیں توڑ کر سٹیج کے قریب جانے کی کوشش

تحریک انصاف کا جلسہ بد نظمی کا شکار ، کارکنوں کی رکاوٹیں توڑ کر سٹیج کے قریب ...
تحریک انصاف کا جلسہ بد نظمی کا شکار ، کارکنوں کی رکاوٹیں توڑ کر سٹیج کے قریب جانے کی کوشش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن)سیالکوٹ میں تحریک انصاف کے جلسے میں کارکنوں نے رکاوٹیں توڑ سٹیج کے قریب جانے کی کوشش کی جس کی وجہ سے بد نظمی پھیل گئی۔

اس تصویر میں بظاہر عام سی نظر آنے والی یہ بوڑھی خاتون بالی ووڈ کی کون سی مشہور اداکارہ ہے، اور یہ ایسی حالت میں زندگی بسر کیوں کر رہی ہے؟ جواب جان کر ہی آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں ہونیوالے جلسے میں عمران خان کی آمدسے قبل اس وقت بد نظمی پھیل گئی جب کارکنوں نے سیکیورٹی کے مدنظر سٹیج کے قریب لگائی گئی خادار تاریں ہٹا کر سٹیج کے قریب جانے کی کوشش کی جبکہ انتظامیہ کی جانب سے کارکنوں کو پیچھے ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

مزید :

سیالکوٹ -