جوا سے منع کرنے پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

جوا سے منع کرنے پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک
جوا سے منع کرنے پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈسکہ (صباح نیوز)ڈسکہ میں جوا سے منع کرنے پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے ، بتایا گیا ہے کہ ڈسکہ کے محلہ گلہ شیخاں والا کا رہائشی افتخار احمد ولد عنائیت قوم پٹھان اکثر اوقات ملحہ ہی کے خاور عرف پلی جو کہ عرصہ دراز سے جوا کھیلتا تھا کو منع کرنے پر خاور عرف پلی نے فائرنگ کرکے افتخار کو قتل کر دیااور فرار ہوگیا ، پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کردی ہے ،ا یس ایچ او حاجی جاوید کے مطابق ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں .

مزید :

سیالکوٹ -