وکلاءسیشن جج کے ہمراہ ایف آئی آر درج کروانے تھانہ سٹی پہنچ گئے

وکلاءسیشن جج کے ہمراہ ایف آئی آر درج کروانے تھانہ سٹی پہنچ گئے
 وکلاءسیشن جج کے ہمراہ ایف آئی آر درج کروانے تھانہ سٹی پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس والوں کی جانب سے وکلاءرہنماوں کے قتل پر سیشن جج شاہدرفیق وکلاءکے ہمراہ مقدمہ درج کروانے تھا نہ سٹی پہنچ گئے ہیں ۔سیشن جج شاہد رفیق نے مطالبہ کیا کہ ڈسکہ واقع میں ملوث تمام پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ کیا جائے اور ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے ۔یاد رہے کہ آج ڈسکہ میں احتجاج کے دوران پولیس کی ہوائی فائرنگ سے دو وکلاءجاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے تھے ۔

مزید :

سیالکوٹ -