جنوبی افریقہ میں سیریز جیتنے سے حوصلہ بڑھا ہے، نوجوان کھلاڑی ٹیم کا مستقبل ہیں،جواپنی صلاحےتوں کا بھر پور استعمال کرینگے اور ٹےم کو کامےابی سے ہمکنار کرےں گے،کپتان پاکستان ٹیم دبئی(اے اےن اےن )پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹوئنٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل افغانستان کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے کامیابی اپنے نام کی ہے۔ پہلے ٹوئنٹی 20میچ میں قومی ٹیم کی قیادت محمد حفیظ کریں گے ۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ رات نو بجے شروع ہوگا جبکہ مقامی وقت کے مطابق یہ میچ رات8بجے شروع ہوگا ۔ اس ضمن مےں قومی ٹوئنٹی 20کرکٹ ٹےم کے کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ دبئی مےں سری لنکا کےخلاف کھےلے جانے والے پہلے ٹوئنٹی 20 مےچ مےں اچھی کارکردگی دےکھانے کی بھر پور کوشش کرےں گے ۔ اےک انٹروےو مےں انہوںنے کہاکہ جنوبی افریقا میں سیریز جیتنے سے ٹیم کا حوصلہ بڑھا ہے، نوجوان کھلاڑی ٹیم کا مستقبل ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بیٹنگ پر کافی تنقید ہو رہی ہے تاہم بہتری کی کوششیں جاری ہیں۔ انہوںنے کہاکہ سری لنکا کےخلاف قومی کھلاڑی اپنی صلاحےتوں کا بھر پور استعمال کرےں گے اور اچھی کارکردگی دےکھاتے ہوئے ٹےم کو کامےابی سے ہمکنار کرےں گے ۔ قومی ٹےم کے اسپنر سعےد اجمل نے کہا ہے کہ آرام کے بعد بالکل فٹ ہےں ، سری لنکا کے خلاف سےرےز جےت پر واپس آئےں گے۔ اےک انٹروےو مےں انہوںنے کہاکہ متحدہ عرب امارات کا موسم سری لنکن ٹیم کے لیے زیادہ موافق ہے اور ٹیم بھی متوازن ہے، تاہم بہتر کارکردگی دےکھاتے ہوئے سےرےز جیتنے کی کوشش کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیم نے پہلے ٹی 20 میں افغانستان کے خلاف میچ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا امےد ہے کہ کھلاڑی اسی کارکردگی کو برقرار رکھےں گے ۔ سری لنکن کرکٹ ٹےم کے کپتان دانےش چندی مال نے کہا ہے کہ پاکستان اےک خطرناک حرےف ہے ، بھر پور تےاری کے ساتھ مےدان مےں اترےں گے ۔ اےک غےر ملکی خبر رساں ادارے سے بات چےت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ سری لنکن کھلاڑےوں کا مورال ہائی ہے اور وہ جےت کے جذبے سے سرشار ہےں۔ انہوںنے کہاکہ ہم اس سےرےز کا بے صبری سے انتظار کررہے ہےں، ہماری پوری کوشش ہوگی ےہ سےرےز اپنے نام کرتے ہوئے سری لنکن شائقےن کرکٹ کو جےت کا تحفہ دےں ۔ خےال رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹوئنٹی 20 میچ13 دسمبر کو کھیلا جائے گا ۔ ٹوئنٹی20 میچز کی سیریز مکمل ہونے کے بعد 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز بھی کھیلی جائے گی ۔ پہلا ایک روزہ میچ 18 دسمبر، دوسرا ایک روزہ میچ 20 دسمبر، تیسرا ایک روزہ میچ 22 دسمبر، چوتھا ایک روزہ میچ 25 دسمبر، سیریز کا آخری اور 5 واں ایک روزہ میچ 27 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ ایک روزہ سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز بھی کھیلی جائے گی ۔ پہلا ٹیسٹ میچ 31 دسمبر سے 4 جنوری تک کھیلا جائیگا ۔ دوسرا ٹیسٹ میچ 8 سے 12 جنوری تک کھیلا جائے گا ۔ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 16 سے 20 جنوری تک کھیلا جائیگا ۔

x
دبئی(اے اےن اےن )پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹوئنٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل افغانستان کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے کامیابی اپنے نام کی ہے۔ پہلے ٹوئنٹی 20میچ میں قومی ٹیم کی قیادت محمد حفیظ کریں گے ۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ رات نو بجے شروع ہوگا جبکہ مقامی وقت کے مطابق یہ میچ رات8بجے شروع ہوگا ۔ اس ضمن مےں قومی ٹوئنٹی 20کرکٹ ٹےم کے کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ دبئی مےں سری لنکا کےخلاف کھےلے جانے والے پہلے ٹوئنٹی 20 مےچ مےں اچھی کارکردگی دےکھانے کی بھر پور کوشش کرےں گے ۔ اےک انٹروےو مےں انہوںنے کہاکہ جنوبی افریقا میں سیریز جیتنے سے ٹیم کا حوصلہ بڑھا ہے، نوجوان کھلاڑی ٹیم کا مستقبل ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بیٹنگ پر کافی تنقید ہو رہی ہے تاہم بہتری کی کوششیں جاری ہیں۔ انہوںنے کہاکہ سری لنکا کےخلاف قومی کھلاڑی اپنی صلاحےتوں کا بھر پور استعمال کرےں گے اور اچھی کارکردگی دےکھاتے ہوئے ٹےم کو کامےابی سے ہمکنار کرےں گے ۔ قومی ٹےم کے اسپنر سعےد اجمل نے کہا ہے کہ آرام کے بعد بالکل فٹ ہےں ، سری لنکا کے خلاف سےرےز جےت پر واپس آئےں گے۔ اےک انٹروےو مےں انہوںنے کہاکہ متحدہ عرب امارات کا موسم سری لنکن ٹیم کے لیے زیادہ موافق ہے اور ٹیم بھی متوازن ہے، تاہم بہتر کارکردگی دےکھاتے ہوئے سےرےز جیتنے کی کوشش کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیم نے پہلے ٹی 20 میں افغانستان کے خلاف میچ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا امےد ہے کہ کھلاڑی اسی کارکردگی کو برقرار رکھےں گے ۔ سری لنکن کرکٹ ٹےم کے کپتان دانےش چندی مال نے کہا ہے کہ پاکستان اےک خطرناک حرےف ہے ، بھر پور تےاری کے ساتھ مےدان مےں اترےں گے ۔ اےک غےر ملکی خبر رساں ادارے سے بات چےت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ سری لنکن کھلاڑےوں کا مورال ہائی ہے اور وہ جےت کے جذبے سے سرشار ہےں۔ انہوںنے کہاکہ ہم اس سےرےز کا بے صبری سے انتظار کررہے ہےں، ہماری پوری کوشش ہوگی ےہ سےرےز اپنے نام کرتے ہوئے سری لنکن شائقےن کرکٹ کو جےت کا تحفہ دےں ۔ خےال رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹوئنٹی 20 میچ13 دسمبر کو کھیلا جائے گا ۔ ٹوئنٹی20 میچز کی سیریز مکمل ہونے کے بعد 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز بھی کھیلی جائے گی ۔ پہلا ایک روزہ میچ 18 دسمبر، دوسرا ایک روزہ میچ 20 دسمبر، تیسرا ایک روزہ میچ 22 دسمبر، چوتھا ایک روزہ میچ 25 دسمبر، سیریز کا آخری اور 5 واں ایک روزہ میچ 27 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ ایک روزہ سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز بھی کھیلی جائے گی ۔ پہلا ٹیسٹ میچ 31 دسمبر سے 4 جنوری تک کھیلا جائیگا ۔ دوسرا ٹیسٹ میچ 8 سے 12 جنوری تک کھیلا جائے گا ۔ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 16 سے 20 جنوری تک کھیلا جائیگا ۔