عامر حیات روکھڑی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ، خضری کلب کی جیت

عامر حیات روکھڑی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ، خضری کلب کی جیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سپورٹس رپورٹر )عامر حیات روکھڑی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیگ میچ میں خضری کلب نے مبشر نعیم میموریل کلب کو 123رنز سے شکست دے دی، خضریٰ کلب نے 240رنز بنائے ،محمد عامر 91، عمر ایمان 65 رنز بنا کر نمایاں رہے، ضیاء قدوس نے 2 وکٹیں حاصل کیں، جواب میں مبشر نعیم میموریل 117رنز پر ڈھیر ہو گئی، ضیاء قدوس نے 37اور وقاص ستار نے 21رنز بنائے ،یاسین خان نے 15رنز کے عوض 5اور محمد عامر نے 23رنز کے عوض 2وکٹیں حاصل کیں ۔