پلیئر آف دی سیریز بننا چاہتاہوں،شاداب خان

پلیئر آف دی سیریز بننا چاہتاہوں،شاداب خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ابو ظہبی(نیٹ نیوز)پاکستان کے لیگ بریک باؤلر شاداب خان کاکہنا ہے کہ وہ پاکستان اور سری لنکاکے درمیان سیریز میں پلیئر آف دی سیریز بننے چاہتے ہیں۔میچ میں آل راؤنڈر کارکردگی دکھانے پر وہ ا مین آف دی میچ قرار پائے تھے۔ میچ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان کا کہنا تھا کہ میں بیٹنگ میں بھی پرفارم کرنا چاہتا تھا ، موقع ملا تو سکور کیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ صرف مین آف دی میچ پر اکتفا نہیں کریں گے ،بلکہ وہ اپنی پرفارمنس کوبرقرار رکھتے ہوئے مین آف دی سیریز کا ایوارڈ بھی لینا چاہیں گے۔