چیف آف دی نیول اسٹاف گالف چمپئن شپ کا آغازہوگیا

چیف آف دی نیول اسٹاف گالف چمپئن شپ کا آغازہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (سپورٹس رپورٹر)بائیسویں چیف آف دی نیول اسٹاف گالف چمپئن شپ کا باقاعدہ آغازہوگیا جمعرات کو شروع ہونے والی یہ گالف چمپئن شپ20 اگست تک جاری رہے گی۔مطلوب احمد اعزاز کا دفاع کریں گے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق 4 روزہ چمپئن شپ میں ملک بھر سے600 سے زائد گالفرز حصہ لیں گے،سی این ایس گالف چمپئن شپ کے پہلے دن پروفیشنلز اور امیچرز کیٹگری کے مقابلے ہوں گے۔ترجمان کے مطابق مقابلوں میں 200 سے زائد گالفرز حصہ لے رہے ہیں۔