ینگ کرشن نگر جم خانہ نے کشمیر کراؤن کلب کو 9وکٹوں سے ہرا دیا
لاہور(پ ر)ینگ کرشن نگر جم خانہ نے کشمیر کراؤن کلب کو 9وکٹوں سے ہرا دیا،کشمیر نے پہلے کھیلتے ہوئے 233رنز بنائے۔ینگ کے زعیم اور مظہر نے 5،5کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔جواب میں کھیلتے ہوئے ینگ کرشن نگر جمخانہ نے 2وکٹوں کے نقصان پر 236رنزبنا کر میچ جیت لیا۔احد عثمان نے 100، فہد عثمان نے 70اور عبداللہ نے 52رنز بنائے۔