سرفراز احمد کی ٹیم یارکشائر نے نارتھمپٹن شائر کو 124 رنز سے ہرادیا
لندن(نیٹ نیوز)نیٹ ویسٹ ٹی 20 بلاسٹ میں سرفراز احمد کی ٹیم یارکشائر نے نارتھمپٹن شائر کو 124 رنز کے بڑے مارجن سے مات دیدی۔سرفراز احمد کی ٹیم یارکشائر نے نارتھمپٹن شائر کو 124 رنز کے بڑے مارجن سے مات دیدی۔ یارکشائر نے 4 وکٹوں پر 260 رنز جوڑے، اوپنر ایڈم لیتھ نے 161 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ نارتھمپٹن شائر کی پوری ٹیم 14.5 اوورز میں 136 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔کینٹ نے ایسکس کو 11 رنز سے شکست دے دی
رچرڈ لیوی 65 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، عظیم رفیق نے 5 وکٹیں حاصل کیں۔