انگلینڈ لائنز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان پہلا وانگلینڈ لائنز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

انگلینڈ لائنز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان پہلا وانگلینڈ لائنز اور بنگلہ دیش ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                            برسٹول (نیٹ نیوز) انگلینڈ لائنز اور بنگلہ دیش کی اے کرکٹ ٹیم کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کاﺅنٹی گراﺅنڈ ، برسٹول میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی اے ٹیم ان دنوں دورہ انگلینڈ پر ہے جہاں اس نے مختلف پانچ کاﺅنٹیز ٹیموں کے خلاف میچز کھیلے ہیں تاہم اسے تمام میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 22 اگست جبکہ تیسرا اور آخری میچ 24 اگست کو کھیلا جائے گا۔
ن ڈے میچ آج کھیلا جائے گا