افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان چوتھا ون ڈے 22 مارچ کو کھیلا جائیگا

افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان چوتھا ون ڈے 22 مارچ کو کھیلا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوئیڈا(اے پی پی) افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل 22 مارچ کو نوئیڈا میں کھیلا جائے گا، افغان ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے، پہلے دونوں میچوں میں افغانستان نے بالترتیب 30 اور 34 رنز سے کامیابی حاصل کی، دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے 24 مارچ کو کھیلا جائے گا۔