بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ون ڈے کل کھیلا جائیگا

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ون ڈے کل کھیلا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اندور(نیٹ نیوز)بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ اتوار کو اندور میں کھیلا جائیگا۔ میزبان ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ بھارت نے پہلے میچ میں کینگروز کو 26 رنز سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں میزبان ٹیم نے اپنی کارکردگی کا برقرار رکھتے ہوئے مہمان ٹیم کو 50 رنز سے شکست دی۔