کرکٹ سری لنکا کی بھاری قرضے معاف کرانے کی کوششیں شروع کولمبو(آئی اےن پی) سر ی لنکاکرکٹ نے بھاری قرضے معاف کرانے کیلئے کوششیں شروع کر دیں۔ایس ایل سی حکومتی آفیشلز سے گفت و شنید کر رہی ہے تاکہ دو اسٹیٹ گراونڈز پر واجب الادہ رقم معا ف کرائی جا سکے۔ یاد رہے کہ ورلڈ کپ کیلئے ہمبنٹوٹا، پالیکلے اور آر پریما داسا اسٹیڈیم میں تعمیرات کی گئی تھیں جس کی وجہ سے کرکٹ سری لنکا کو اسٹیٹ انجینئرنگ کارپوریشن اور سری لنکا پورٹ اتھارٹی کے مزید3.2بلین روپے ادا کرنے ہیں۔

کرکٹ سری لنکا کی بھاری قرضے معاف کرانے کی کوششیں شروع کولمبو(آئی اےن پی) سر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کولمبو(آئی اےن پی) سر ی لنکاکرکٹ نے بھاری قرضے معاف کرانے کیلئے کوششیں شروع کر دیں۔ایس ایل سی حکومتی آفیشلز سے گفت و شنید کر رہی ہے تاکہ دو اسٹیٹ گراونڈز پر واجب الادہ رقم معا ف کرائی جا سکے۔ یاد رہے کہ ورلڈ کپ کیلئے ہمبنٹوٹا، پالیکلے اور آر پریما داسا اسٹیڈیم میں تعمیرات کی گئی تھیں جس کی وجہ سے کرکٹ سری لنکا کو اسٹیٹ انجینئرنگ کارپوریشن اور سری لنکا پورٹ اتھارٹی کے مزید3.2بلین روپے ادا کرنے ہیں۔