انڈین پریمیئر لیگ میں آج دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

انڈین پریمیئر لیگ میں آج دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

موہالی(اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (آج) اتوار کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پہلا میچ کنگز الیون پنجاب اور دہلی ڈیئر ڈیولز کے مابین کھیلا جائے گا۔ پنجاب کی ٹیم چھ پوائنٹس کے ساتھ چھٹے جبکہ دہلی چار پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں نمبر پر ہے۔ میگا ایونٹ میں )کل( پہلا میچ ممبئی انڈینز اور رائل چیلنجرز بنگلور جبکہ دوسرا میچ رائزنگ پونے سپر جائنٹ اور گجرات لائنز کے درمیان کھیلا جائے گا۔