چھکے مارنے پر ٹنڈولکر نے بیٹ سے مارنے کی دھمکی دی تھی

چھکے مارنے پر ٹنڈولکر نے بیٹ سے مارنے کی دھمکی دی تھی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(آن لائن)سہواگ نے انکشاف کیا ٹنڈولکر نے ملتان میں بیٹ سے مارنے کی دھمکی دی جب میں نے چھکا رسید کیا تو ٹنڈولکر میرے پاس آئے اور کہا کہ اگر اب تو نے سکسر جڑا تو میں بیٹ سے ماروں گا۔