دوستانہ میچ،گورنمنٹ شالیمار کالج کی علیم ڈار اکیڈمی کیخلاف جیت
لاہور(سپورٹس ڈیسک) گورنمنٹ شالیمار کالج نے پہلے کھیلتے ہوئے 30 اوورز میں 287 رنز بنائے۔علیم ڈار اکیڈمی نے 191 رنز بنائے اور آل آؤٹ ہو گئے علی احمد نے 128 عمر فاروق نے 61 رنز بنائے امن شہزاد نے 35 اوورز بنائے۔ علیم ڈار اکیڈمی کی طرف سے باؤلنگ کرتے ہوئے جنید نے 2 ثاقب نے 2 اور فیاض نے 1 وکٹ حاصل کی، علیم ڈار اکیڈیمی ہی کی طرف سے بیٹنگ کرتے ہوئے عامر نے 41 اسامہ نے 30 علی نے 25 رنز بنائے۔ گورنمنٹ شالیمار کالج نے باؤلنگ کرتے ہوئے امن نے 3 علی احمد نے 2 اور محمد عمیر نے 2 وکٹ حاصل کیں۔
گورنمنٹ شالیمار کالج نے علیم ڈار اکیڈمی کو 87 سے شکست دی۔