اگر میچ پورا ہوتا تو یہ کرکٹ کیلئے مثبت فیصلہ ثابت ہوتا: عامر سہیل

اگر میچ پورا ہوتا تو یہ کرکٹ کیلئے مثبت فیصلہ ثابت ہوتا: عامر سہیل
اگر میچ پورا ہوتا تو یہ کرکٹ کیلئے مثبت فیصلہ ثابت ہوتا: عامر سہیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے کہا ہے کہ اگر میچ پورا کھیلا جاتا تو لوگوں کو اچھا میچ دیکھنے کو ملتااور کرکٹ کے لیے یہ فیصلہ مثبت ثابت ہوتا ۔ڈان نیوز کے مطابق ان کاکہنا تھا کہ شعیب ملک نے بہترین اننگز کھیلی اور ٹیم کو نازک وقت پر ٹارگٹ کے قریب لے گئے ۔انہوں نے کہا کہ شعیب ملک جیسے سینئر کھلاڑی سے اس طرح کی ذمہ دار اننگز کی جاسکتی ہے۔اگر میچ پورا کھیلا جاتا تو شعیب ملک پاکستان کو جیت دلا سکتے تھے ۔

مزید :

کھیل -