نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15 حتمی کھلاڑیوں کا فیصلہ ہو گیا، کئی مہینوں بعد ایسے کھلاڑی کو بھی شامل کر لیا گیا کہ جان کر ہی آپ حیرت سے اچھل پڑیں گے

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15 حتمی کھلاڑیوں کا فیصلہ ہو گیا، کئی ...
نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15 حتمی کھلاڑیوں کا فیصلہ ہو گیا، کئی مہینوں بعد ایسے کھلاڑی کو بھی شامل کر لیا گیا کہ جان کر ہی آپ حیرت سے اچھل پڑیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ہم کسی کیلئے ضد رکھنے والے نہیں،ہم چاہتے ہیں فیصلہ دیں تو کوئی کہتا پھرے کہ فیصلہ کیوں دیا،چیف جسٹس ثاقب نثار
باخبر ذرائع کے مطابق انجری کے باعث قومی ٹیم سے باہر ہونے والے ہونے والے اظہر علی کو دوبارہ سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے اور وہ نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے دوران ایکشن میں نظر آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔پاکستان دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کے خلاف کارروائی کرے ورنہ۔۔۔ سی آئی اے چیف نے پاکستان کو سنگین دھمکی دے دی
ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں اظہر علی، فخر زمان، بابر اعظم، امام الحق، شعیب ملک، محمد حفیظ، حارث سہیل، سرفراز احمد، فہیم اشرف، عماد وسیم، شاداب خان، جنید خان، محمد عامر، رومان رئیس اور حسن علی شامل ہیں۔

مزید :

کھیل -