محمد حفیظ کی وزیراعلیٰ کے ڈپٹی سیکریٹری سے ملاقات،انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی

محمد حفیظ کی وزیراعلیٰ کے ڈپٹی سیکریٹری سے ملاقات،انصاف کی فراہمی کی یقین ...
محمد حفیظ کی وزیراعلیٰ کے ڈپٹی سیکریٹری سے ملاقات،انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ نے پلاٹ کے معاملے میں وزیراعلیٰ شہبازشریف کی ہدایت پرڈپٹی سیکریٹری سے ملاقات کی اور سیکریٹری نے محمد حفیظ کو انصاف کی یقین دہانی کروا دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق شہبازشریف کا کہناتھا کہ اگر قومی ہیروز کا یہ حال ہے تو عوام کا کیا بنے گا ،محمد حفیظ کو فوری طور پر قانون کے مطابق انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔وزیراعلیٰ کے ڈپٹی سیکریٹری نے محمد حفیظ کو پیسوں کی واپسی کی یقین دہانی بھی کروا دی ہے جبکہ محمد حفیظ کا کہناہے کہ کاشف نامی پراپرٹی ڈیلر کو بھی گرفتار کیا جائے ۔

مزید :

کھیل -اہم خبریں -