جونیئر ہاکی ٹیم کے کوچ عرفان سینیر نے بھی عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کر دیا

جونیئر ہاکی ٹیم کے کوچ عرفان سینیر نے بھی عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کر ...
جونیئر ہاکی ٹیم کے کوچ عرفان سینیر نے بھی عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)جونیئر ہاکی ٹیم کے کوچ محمد عرفان نے بھی عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کر دیاہے ۔نجی ٹی وی چینل سے خصوسی گفتگو کرتے ہوئے محمد عرفان سینیر نے کہاکہ فیڈریشن کے عہدیدار سلیکشن میں مداخلت کرتے ہیں جس کا نتیجہ غلط نکلتاہے جس کے باعث اب وہ مزید ان کے ساتھ کام نہیں کرسکتے ۔انہوں نے کہا کہ فیڈریشن کے سابق عہدیدار قاسم ضیاءاور آصف باجووہ بھی سلیکشن مین مداخلت کرتے ہیں ،انہوں نے پانچ سال میں ملک میں ہاکی کو تباہ کر کے رکھ دیاہے جس کے باعث نئی نسل کیلئے مشکلات پید ا کر دی گئی ہیں ۔

مزید :

کھیل -اہم خبریں -