ویرات کوہلی کی بدتمیزی پر بھارتی صحافی کی آئی سی سی کو تحریری شکایت

ویرات کوہلی کی بدتمیزی پر بھارتی صحافی کی آئی سی سی کو تحریری شکایت
ویرات کوہلی کی بدتمیزی پر بھارتی صحافی کی آئی سی سی کو تحریری شکایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پرتھ (ویب ڈیسک) بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے صحافی نے بلے باز ویرات کوہلی کے خلاف آئی سی سی کو شکایت درج کروادی ہے۔ بھارتی نائب کپتان ویرات نے اپنے اور اداکار انوشکا شرما کے حوالے سے اخبار میں سٹوری دیکھ کر وہاں موجود صحافی کو پریکٹس سیشن کے دوران گالیاں دینا شروع کردیں حالانکہ وہ سٹوری اس صحافی نے شائع نہیں کروائی تھی۔ ویرات کوہلی کی اسے کھلے عام بدتمیزی کی شکایت بھارتی صحافی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو دے دی ہے اور ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید :

کھیل -