دورہ نیوزی لینڈ میں ٹیم کومحمد حفیظ کی ضرورت ہوگی،وہ باولنگ نہ بھی کریں بیٹنگ میں اپنا کارکردگی دکھاسکتے ہیں:مصباح الحق

دورہ نیوزی لینڈ میں ٹیم کومحمد حفیظ کی ضرورت ہوگی،وہ باولنگ نہ بھی کریں ...
دورہ نیوزی لینڈ میں ٹیم کومحمد حفیظ کی ضرورت ہوگی،وہ باولنگ نہ بھی کریں بیٹنگ میں اپنا کارکردگی دکھاسکتے ہیں:مصباح الحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق کپتان پاکستان قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ٹیم میں اس وقت شعیب ملک اور محمد حفیظ ہی سینر کھلاڑی ہیں ،دورہ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں محمد حفیظ کا ہونا ضروری ہے ۔وہ باﺅلنگ نہیں کر سکتے تو بیٹنگ میں اپنی کارکردگی دکھا سکتے ہیں ۔

’میں سمجھتا ہوں کہ۔۔‘جلسے میں آصف زرداری کے رقص پر عمران خان کا ایسا تبصرہ کہ پاکستانی ہنستے ہنستے کرسیوں سے گر پڑیں گے
مصباح الحق کہتے ہیں کہ محمد حفیظ کی کارکردگی ماضی میں اچھی رہی ہے۔
وا ضح رہے آئی سی سی نے محمد حفیظ کے باﺅلنگ ایکشن مشکوک ہونے پر انٹر نیشنل میچز پر باﺅلنگ پر پابندی لگا دی ہے ۔
پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ جنوری میں شیڈول ہے۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں

مزید :

کھیل -