جرمن ایجلک کربر کی سٹریٹ سیٹس میں وینس ولیمز کو شکست: ومبلڈن کے فائنل میں سرینا ولیمز کے مدمقابل ہونگی

جرمن ایجلک کربر کی سٹریٹ سیٹس میں وینس ولیمز کو شکست: ومبلڈن کے فائنل میں ...
جرمن ایجلک کربر کی سٹریٹ سیٹس میں وینس ولیمز کو شکست: ومبلڈن کے فائنل میں سرینا ولیمز کے مدمقابل ہونگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(نیوز ڈیسک) ومبلڈن میں کواتین کے سیمی فائنل مقابلے میں جرمنی کی اینجلک کر بر نے امریکی سٹار وینس ولیمز کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر فائنل کیلئے کوالی فائی کر لیا۔ فائنل میں ان کا مقابلہ وینس ولیمز کی چھوٹی بہن اور عالمی نمبر ون سرینا ولیمز سے ہوگا۔اپنی بڑی بہن کی شکست کے بعد سرینا ولیمز کا کہنا تھا کہ وہ اس کا بدلہ فائنل میں لے گی۔

مزید :

کھیل -