اسلامک گیمزاورورلڈکوالیفائنگ چیمپین شپ کےلیے پاکستان والی بال ٹیم کااعلان، 14کھلاڑی اور 4 آفیشلز شامل

اسلامک گیمزاورورلڈکوالیفائنگ چیمپین شپ کےلیے پاکستان والی بال ٹیم کااعلان، ...
اسلامک گیمزاورورلڈکوالیفائنگ چیمپین شپ کےلیے پاکستان والی بال ٹیم کااعلان، 14کھلاڑی اور 4 آفیشلز شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلامک گیمزاورورلڈکوالیفائنگ چیمپین شپ کے لیے پاکستان والی بال ٹیم کااعلان کردیا گیاہے،دونوں ایونٹس کے لیے پاکستانی ٹیم 14 کھلاڑیوں اور4آفیشلزپرمشتمل ہے۔

سپاٹ فکسنگ کامعاملہ ہائیکورٹ گیاتوپی سی بی کے گلے پڑسکتاہے:شعیب اختر

تفصیلات کے مطابق قومی والی بال ٹیم 8 مئی کو اسلامک گیمز کے لیے آذربائیجان روانہ ہوگی جبکہ ورلڈ کوالیفائنگ چیمپین شپ کے لیے ٹیم 23مئی کو کرغزستان کے دارالحکومت بشکک پہنچے گی۔واضح رہے کہ ٹیم نے اسلامک گیمز اور ورلڈ چیمپئن شپ کوالیفائرز کی تیاری کے لئے تہران میں پانچ پریکٹس میچز کھیلنے تھے،ہمسایہ ملک میں سیریز کھیلنے کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے تھے لیکن مالی اور این او سی کے مسائل کے باعث کھلاڑی ایران کے لئے اڑان نہ بھر سکے۔

مزید :

کھیل -