سلمان بٹ اور محمد آصف کا ڈومیسٹک سیزن کیلئے واپڈا سے معاہدہ ہو گیا

سلمان بٹ اور محمد آصف کا ڈومیسٹک سیزن کیلئے واپڈا سے معاہدہ ہو گیا
سلمان بٹ اور محمد آصف کا ڈومیسٹک سیزن کیلئے واپڈا سے معاہدہ ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سلمان بٹ اور محمد آصف کا ڈومیسٹک سیزن کے لئے واپڈا سے معاہدہ ہو گیا ۔ 92نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سپاٹ فکسنگ میں سزا بھگتنے والے کھلاڑی سلمان بٹ اور محمد آصف واپڈا کی نمائندگی کرینگے۔اس حوالے سے سلمان بٹ اور محمد نے بتایا ہے کہ واپڈا سے معاہدہ طے پا چکا ہے ، تربیتی کیمپ میں شریک ہو رہے ہیں ۔

مزید :

کھیل -