ڈبلیو ڈبلیو ای کیلئے سعودی عرب میں میدان سج گیا، لیجنڈ ریسلر جدہ پہنچ گئے

ڈبلیو ڈبلیو ای کیلئے سعودی عرب میں میدان سج گیا، لیجنڈ ریسلر جدہ پہنچ گئے
ڈبلیو ڈبلیو ای کیلئے سعودی عرب میں میدان سج گیا، لیجنڈ ریسلر جدہ پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک )ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای )کے لئے سعودی عرب میں میدان سج گیا۔ نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق شان مائیکل ، جان سینا  ، ٹرپل ایچ ، بگ شو، انڈر ٹیکر سمیت ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف اور لیجنڈ ریسلر جدہ پہنچ گئے ہیں ، ڈبلیو ڈبلیو ای کے لئے سعودی عرب پہنچنے والے ان ریسلر کی فوٹیج بھی جاری کر دی گئی ہے ۔بین الاقوامی میڈیا اور ڈبلیو ڈبلیو ای انتظامیہ کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای کے تین روزہ لائیو مقابلے جدہ کے شاہ عبداللہ سپورٹس سٹی سپورٹس ہال (الجاوہرا سٹیڈیم )میں ہونگے۔ ڈبلیو ڈبلیو کاایک ایونٹ آج جبکہ دوسرا دس اکتوبر (کل)ہو گا ۔

مزید :

کھیل -