پاکستان اور سری لنکا کے درمیان متحدہ عرب امارت میں کھیلی جانے والی سریز کے شیڈول کا اعلان ہو گیا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان متحدہ عرب امارت میں کھیلی جانے والی سریز کے ...
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان متحدہ عرب امارت میں کھیلی جانے والی سریز کے شیڈول کا اعلان ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ عرب امارات میں پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلی جانے والی سریز کا اعلان ہو گیا جس کے مطابق دونوںٹیمیں 2ٹیسٹ ،5ون ڈے اور 3ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلیں گی ۔نجی نیوز چینل ایکسپر یس نیوز کے مطابق 29اکتوبر کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی پاکستان میں کھیلا جائے گا لیکن سری لنکن ٹیم کا دورہ پاکستان میںسیکیورٹی کے اطمینان سے مشروط ہو گا ۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 28اکتوبر کو متحدہ عرب امارت میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ6اکتوبر کوکھیلا جائے گا ۔
مزید خبریں :ورلڈالیون کی آمد محض ٹور نہیں،کرکٹ کی عالمی برادری کا پاکستان سے اظہار یکجہتی ہے:رمیز راجہ

مزید :

کھیل -