اینٹی کرپشن یونٹ نے پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے حوالے سے محمدعرفان اور شاہ زیب حسن کو بھی طلب کر لیا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )اینٹی کرپشن یونٹ نے پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے حوالے سے محمدعرفان اور شاہ زیب حسن کو بھی طلب کر لیاہے۔تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن یونٹ نے دونوں کھلاڑیوں کو پیر کے روز طلب کیاہے جبکہ محمد عرفان اورشاہ زیب حسن کو جلد نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیئے جائیں گے ۔