”کمال کی رفتار، غضب کی سوئنگ“ محمد آصف کی اسلام آباد کیخلاف 11 وکٹیں حاصل کرنے کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی، دیکھ کر آپ کا دل خوش ہو جائے گا

”کمال کی رفتار، غضب کی سوئنگ“ محمد آصف کی اسلام آباد کیخلاف 11 وکٹیں حاصل ...
”کمال کی رفتار، غضب کی سوئنگ“ محمد آصف کی اسلام آباد کیخلاف 11 وکٹیں حاصل کرنے کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی، دیکھ کر آپ کا دل خوش ہو جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپاٹ فکسنگ کیس میں جیل کی سزا بھگتنے کے بعد محمد آصف نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں دبنگ واپسی کی ہے اور ایک ہی میچ کی دو اننگز میں 11 وکٹیں حاصل کر کے ناقدین کو منہ توڑ جواب دیدیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”تمہارا پہلا چیلنج ہے کہ۔۔۔“ ایک ’شیخ‘ بھی بلیو وہیل گیم کے ہتھے چڑھ گیا، پہلا چیلنج ہی ایسا مل گیا کہ دم دبا کر بھاگ نکلا، یہ کون سا چیلنج تھا؟ جان کر آپ ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو جائیں گے
انہوں نے یہ وکٹیں قائداعظم ٹرافی کے میچ میں اسلام آباد کی ٹیم کے خلاف حاصل کیں۔ محمد آصف نے تباہ کن باﺅلنگ کرتے ہوئے پہلی اننگز میں 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ دوسری اننگز میں 6 شکار کئے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔نواز شریف کو نااہل کروا کر ”پانامہ“ خود اہل ہو گیا، ایسی خبر آ گئی کہ پاکستانیوں کیلئے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا
ان کی باﺅلنگ کی ویڈیو بھی منظرعام پر آ گئی ہے اور دیکھنے والے کمال کی رفتار اور غضب کی سوئنگ دیکھ کر دنگ رہ گئے ہیں جبکہ ان کے مداحوں نے انضمام الحق سے مطالبہ شروع کر دیا ہے کہ اس شاندار کارکردگی پر انہیں بھی قومی ٹیم میں شامل کیا جائے۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

پہلی اننگز 

دوسری اننگز 

مزید :

کھیل -