کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ،ویسٹ انڈیزنے دورہ پاکستان کی تجویز مسترد کر دی

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ،ویسٹ انڈیزنے دورہ پاکستان کی تجویز مسترد کر دی
کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ،ویسٹ انڈیزنے دورہ پاکستان کی تجویز مسترد کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی دوبارہ بحالی کیلئے کوشاں اور پاکستانی شائقین کیلئے ویسٹ انڈیز سے ایک بری خبر آ گئی ہے کیونکہ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تجویز مسترد کر دی ہے ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ویسٹ انڈیز نے فیکا کی رپورٹ کے بعد لاہور میں میچز کھیلنے سے انکار کر دیا ہے اور سیکیورٹی وفد بھی پاکستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کیاہے ۔ویسٹ انڈیز کی سیکیورٹی ٹیم نے اس ماہ سیکیورٹی کا جائزہ لینے آنا تھا ،پاکستان اور ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ ٹی ٹوینٹی میچز کیلئے گفتگو جاری رکھیں گے ۔

مزید :

کھیل -