مرلی دھرن نے میچ فکسنگ الزام کی تردید کردی

مرلی دھرن نے میچ فکسنگ الزام کی تردید کردی
مرلی دھرن نے میچ فکسنگ الزام کی تردید کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کولمبو (این این آئی)سابق سری لنکن اسٹار کرکٹر مرلی دھرن نے رانا ٹنگا کے ورلڈ کپ 2011 فائنل میں فکسنگ سے متعلق الزامات کے دعوی کو مسترد کردیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق مرلی دھرن نے کہا کہ فائنل میں وانکھیڈے اسٹیڈیم میں پڑنے والی اوس کھلاڑیوں کیلئے بڑی پریشانی کا سبب بنی تھی۔انہوں نے کہا کہ رانا ٹنگا کا یہ دعوی درست نہیں کہ ہمیں بھارت کے خلاف فائنل ہارنے کی ہدایات ملی تھیں۔

مزید :

کھیل -