پاکستان پہلی مرتبہ آئی سی سی چیمہئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہو گیا

پاکستان پہلی مرتبہ آئی سی سی چیمہئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہو ...
پاکستان پہلی مرتبہ آئی سی سی چیمہئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کارڈیف (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کپتان سرفراز کی قیادت میں پہلی بار چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئن ٹرافی کا انعقاد آئی سی سی کی جانب سے کروایا جاتاہے اور اس کی ورلڈ کپ کے بہت سب سے زیادہ اہمیت ہے ۔آئی سی سی چیمپئن ٹرافی کا انعقاد 1998میں آ ئی سی سی ناک آوٹ ٹورناممنٹ کے نام سے پہلی دفعہ کیا گیا تھا تاہم بعد ازاں 2002میں اس کا نام تبدیل کر کے چیمپئنز ٹرافی رکھ دیا گیا ۔

مزید :

کھیل -