ٹیسٹ کیریئر میں اظہر علی کی تیسری شاندارسینچری کے ساتھ 4000رنز مکمل ،اے بی ڈیویلیئرز کا ریکارڈ توڑ دیا

ٹیسٹ کیریئر میں اظہر علی کی تیسری شاندارسینچری کے ساتھ 4000رنز مکمل ،اے بی ...
ٹیسٹ کیریئر میں اظہر علی کی تیسری شاندارسینچری کے ساتھ 4000رنز مکمل ،اے بی ڈیویلیئرز کا ریکارڈ توڑ دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹر اظہر علی دبئی میں ٹاپ سکورر بن گئے،اے بی ڈیویلیئر کا ریکارڈ توڑ دیا۔
تفصیلات کے مطابق اظہر علی نے ڈے اینڈ نائٹ  ٹیسٹ میں شاندار کارکر دگی دکھاتے ہوئے  اپنی تیسری سینچری بھی مکمل کرلی ۔ٹیسٹ کیریئر میں چار ہزار رنز بنانے والے 10ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔اظہر علی نے93اننگز میں4000رنز بنائے ،اے بی ڈیویلیئر کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔اس کے ساتھ ساتھ اظہر علی پاکستانی 5ویں تیز ترین بلے باز بن گئے ہیں جنہوں نے ٹیسٹ کیریئر میں4000رنز بنائے۔

مزید :

کھیل -