انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا2024اور2028 کے اولمپکس کے میزبان شہروں کااعلان

کھیل

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے2024اور2028 کے اولمپکس کے میزبان شہروں کااعلان کردیا۔
نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی جانب سے2024اور2028 کے اولمپکس کے میزبان شہروں کااعلان کیاگیاہے۔اولمپک کمیٹی کا کہناہے کہ پیرس 2024میں اولمپکس کی میزبانی کرے گا جبکہ لاس اینجلس کی جانب سے اولمپک گیمز کی بانی 2028میں کی جائے گی۔

پاکستان ،ورلڈ الیون سے آج کا میچ تو ہار گیا،لیکن شعیب ملک اپنی بہترین بلے بازی سے ایک اہم اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئے