ٹی 10 لیگ کا میلہ سج گیا ،دوسرے میچ میں فخر زمان نے سٹیڈیم میں دھوم مچا دی ، چوکوں چھکوں کی بارش

ٹی 10 لیگ کا میلہ سج گیا ،دوسرے میچ میں فخر زمان نے سٹیڈیم میں دھوم مچا دی ، ...
ٹی 10 لیگ کا میلہ سج گیا ،دوسرے میچ میں فخر زمان نے سٹیڈیم میں دھوم مچا دی ، چوکوں چھکوں کی بارش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شارجہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹی 10لیگ میں پختونز کے کھلاڑی فخر زمان نے انتہائی شاندار بلے بازی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے ناقابل شکست 45رنز کی اننگ کھیلی اور سٹیڈیم میں دھوم مچا دی ۔
تفصیلات کے مطابق فخرز مان نے 22گیندوں پر 3چوکوں اور 3چھکوں کی مدد سے 45رنز بنائے اور ناقابل شکست رہے ،فخر زمان کی شاندار اننگ کی بدولت شاہد آفریدی کی ٹیم سہواگ کی ٹیم کو ایک بڑا ہدف دینے میں کامیاب ہوئی ۔
ویڈیو دیکھیں:

مزید :

کھیل -